بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نفلی روزے کے لیے شوہر سے اجازت لینا

سوال

نفلی روزں کے لیے شوہر سے اجازت  لیناضروی ہے کیا؟

جواب

بیوی  کے لیے شوہر کی موجودگی میں اس کی  اجازت  کے بغیر نفلی روزہ  رکھنا  مکروہ  ہے۔

الفتاوى الهندية (1/ 201):

"و يكره أن تصوم المرأة تطوعًا بغير إذن زوجها إلا أن يكون مريضًا أو صائمًا أو محرمًا بحج أو عمرة."

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212200278
تاریخ13-07-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں