بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زفاش نام رکھنا

سوال

زفاش (زوفاش) نام کے معانی کیا ہے؟

جواب

مذكوره لفظ کا معنی ہمیں مستند لغات میں نہیں مل سکا، اس لیے اس کے بجائے بچے کا نام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمیعن، اور نیک  مسلمانوں کے ناموں پر یا اچھے بامعنی عربی ناموں پر رکھ لیا جائے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212200217
تاریخ13-07-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں