سونے کے لاکٹ پر شوہر کا نام لکھوا کر پہننے کا حکم
سوال
عورت اپنے شوہر کا نام سونے کے لاکٹ پر لکھوا کر اپنے گلے میں لٹکائے تو شرعاً اس کا کیا حکم ہے؟
جواب
عورت کے لیے سونے کے لاکٹ پر اپنے شوہر کا نام لکھوا کر پہننا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144212200202
تاریخ13-07-2021

