بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دینی مواد والا موبائل بیت الخلا لے جانا

سوال

بیت الخلا میں موبائل لے جانا جب کہ اس میں دینی مواد ہے،  کیسا ہے؟

جواب

اگر دینی مواد   پر مشتمل تحریر موبائل اسکرین پر ظاہر  ہو تو  اسے بیت الخلا  میں لے جانا ممنوع ہوگا،  بصورتِ  دیگر اجاز ت ہوگی۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144211201602
تاریخ09-07-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں