بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 جُمادى الأولى 1448ھ 22 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

وتر کے بعد تہجد ادا کرنا

سوال

 اگر کوئی شخص نماز عشاء میں واجب الوتر ادا کردے تو کیا وہ تہجد کی نماز پڑھ سکتا ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں تہجد کی نماز پڑھنا جائز ہے، البتہ اگر تہجد کے  لیے اٹھنے کا معمول ہو، تو ایسی صورت میں وتر تہجد کی نماز کے بعد ادا کرنا اولی  (بہتر) ہوگا۔

مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

وتر کے بعد نفل پڑھنا اور شوال کے چھ روزوں کا حکم

 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144211201578
تاریخ09-07-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں