بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

طلاق کی تعلیق کی ایک صورت

سوال

اگر کوئی شخص اپنی بیوی  سے کہے کہ اگر میں نے تم پر دوسری شادی نہ کی تو تم مجھ پر طلاق ہو اور اس کے بعد وہ دوسری شادی کر لے تو کیا پھر بھی بیوی پر طلاق واقع ہو گی  یا نہیں ؟

جواب

بصورتِ مسئولہ  اگر  اس نے مذکورہ جملہ کہا اور پھر دوسری شادی کرلی تو   اس جملے سے طلاق واقع نہ ہو گی۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144211201454
تاریخ07-07-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں