بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

’’اِرضَاء‘‘ (Irza) نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم

سوال

اِرضَاء (Irza) نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’اِرضَاء‘‘ (Irza) عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں ’’راضی کرنا، خوش کرنا‘‘ ۔ (القاموس الوحید، ص:۹۳۴، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)

معنیٰ کے اعتبار سے ’’اِرضَاء‘‘ (Irza) نام رکھنا درست ہے، البتہ بہتر ہے کہ بچے اور  بچیوں کا نام حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور  صحابیات رضوان اللہ علیہن کے ناموں میں سے کسی نام پر رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144211201364
تاریخ06-07-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں