بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

’’ارشل‘‘ نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم

سوال

ارشل نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور اس کے معنی کیا ہیں؟

جواب

’’ارشل‘‘  عربی زبان کا لفظ ہے جو کہ ’’رَشَل‘‘ سے مأخوذ ہے اور اس کے معنیٰ نحوست اور بد بختی کے آتے ہیں، اس لیے اس معنیٰ کے اعتبار سے ’’ارشل‘‘ نام رکھنا درست نہیں ہے۔

تاج العروس (29/ 78):

’’ ر ش ل : الرَّشَلُ، مُحَرَّكَةً: النُّحُوسَةُ، وسُوءُ البَخْتِ، وَهُوَ أَرْشَلُ ‘‘.

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144211201337
تاریخ06-07-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں