دم کرتے وقت آیات بلند آواز سے پڑھنا
سوال
کیا دم کر تے وقت آیات کا بلند آواز سے پڑھنا لا ز می ہے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں بلند آواز سے پڑھنا لازمی نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144211201322
تاریخ05-07-2021

