ایک خصیہ والے جانور کی قربانی کا حکم
سوال
کیا ایک خصیہ والے جانور کی قربانی جائز ہے؟
جواب
جی ہاں! جائز ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144211201217
تاریخ04-07-2021

