بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
16 ربیع الثانی 1448ھ 29 ستمبر 2026 ء
میں نے اپنے بیٹے کا نام "زَیْد" رکھا ہے، کیا یہ نام درست ہے ؟
جی ! "زید" نام درست ہے ، اور کئی صحابہ رضی اللہ عنہم کا نام ہے۔ فقط والله اعلم
فتویٰ نمبر : 144211201173
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔