بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بھائی کی طرف سے بہن کا عقیقہ کرنا

سوال

کیا بہن اپنے بھائی کا عقیقہ کر سکتی ہے؟ 

جواب

بصورتِ  مسئولہ عقیقے  کا اصل حق بچے کے والد کا ہے ، اگر  والد کے  بجائے   بچے  کی بہن  بخوشی   اپنے بھائی کا عقیقہ کرنا  چاہتی ہے  اور والد بھی اس پر راضی ہیں  یا وہ موجود نہیں تو شرعًا یہ درست ہے ، اس میں شرعًا کوئی  قباحت نہیں ۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144211201159
تاریخ03-07-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں