عورت کا مرد کے مشابہ نماز پڑھنا
سوال
عورت اگرمرد کےمشابہ نمازپڑھے توکیاحکم ہے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں نماز اگرچہ ہوجائے گی، تاہم خلافِ سنت ہوگی۔
مرد و عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ دیکھیے:
مرد و عورت کی نماز میں فرق کی دلیل کیا ہے؟
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144211201050
تاریخ30-06-2021

