بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جاز کیش اکاؤنٹ پر ملنے والے فری منٹس اور ایم بیز کا حکم

سوال

 اگر بندہ اپنے جاز کیش اکاؤنٹ سے کسی کو لوڈ بھیجتا ہے مثلًا پچاس بیان بھیجنے پر کمپنی والے دو ہزار ایم بی یا ایس ایم ایس یا بغیر کچھ بھی دیتے ہیں تو ان کو استعمال کرنا کیسا ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں ملنے والے فری منٹس اور ایم بیز استعمال کرنا جائز نہیں۔

تفصیل کے لیے دیکھیے:

جاز کیش اکاؤنٹ پر ملنے والے فری منٹ کا حکم

 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144211201043
تاریخ30-06-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں