بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زنیشہ نام رکھنا

سوال

"زنیشہ"  نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کا مطلب کیا ہے؟

جواب

تلاش کے باوجود "زنیشہ"کا معنی نہیں مل سکا،   بہتر یہ ہے کہ صحابیات رضوان اللہ علیہن کے اسماء میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیا جائے، یا عمدہ معانی دیگر ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے، عمدہ معانی کے ناموں کے لیے ہماری ویب سائٹ پر" اسلامی نام" کے عنوان کے تحت استفادہ کیا جا سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144211201026
تاریخ30-06-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں