بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سرور نام رکھنا

سوال

"سرور"  نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

"سَرور"  فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں : سردار ، پیش رو ۔

یہ نام رکھنا درست ہے ۔

-فیروزاللغات، (فارسی ،اردو)،ص:58،ط:فیروزسنز۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144211201008
تاریخ30-06-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں