بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

باپ کا اپنے شیر خوار بچے کو اپنا جوٹھا کھلانا

سوال

کیا باپ اپنے شیرخوار بچے کو اپنا جوٹھا کھانا کھلا سکتا ہے یا کوئی چیز چبا کر یا نرم کرکے دے سکتا ہے؟

جواب

صور تِ مسئولہ میں باپ  کے  لیے اپنے شیر خوار بچے کو اپنا  جوٹھا کھلانا یا کوئی چیز چباکر دینا  جائز ہے ،شرعًا اس میں کوئی قباحت نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144211200902
تاریخ28-06-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں