بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

منفرد کے لیے مسجد میں کون سی جگہ افضل ہے؟

سوال

منفرد کے لیے مسجد میں نماز کے لیے افضل جگہ، محراب کے نزدیک یا سب مسجد؟

جواب

منفرد کے حق میں مسجد کی تمام صفیں ثواب اور فضیلت کے اعتبار سے برابر ہیں، پہلی  صف  کے ثواب  میں  زیادتی کا تعلق جماعت کی نماز  کے ساتھ  ہے۔

نیل الاوطار میں ہے:

«قوله: (لو يعلم الناس ‌ما ‌في ‌النداء ‌والصف ‌الأول) أي من مزيد الفضل وكثرة الأجر قوله: (لأتوهما) أي لأتوا المحل الذي يصليان فيه جماعة وهو المسجد.»

(«نيل الأوطار» (2/ 21)،‌‌[باب تسميتها بالعشاء على العتمة]، ‌‌أبواب المواقيت،‌‌كتاب الصلاة،الناشر: دار الحديث، مصر)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144211200774
تاریخ26-06-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں