بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد کبیر یا محمد صفوان نام رکھنا

سوال

میں اپنے بیٹے کا نام "محمد کبیر"  یا "محمد صفوان"  رکھنا چاہتا ہوں،  آپ سے گزارش ہے کہ اس بارے میں رہنمائی کردیں، کہ ان ناموں سے نام رکھنا درست ہے؟

جواب

"محمد  کبیر/  محمد صفوان" نام رکھنا درست ہے۔فقط، واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144211200730
تاریخ26-06-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں