بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اٹیچ باتھ روم میں کپڑے سکھانا

سوال

اٹیچ باتھ روم میں کپڑے لٹکانا اور سکھانا کیسا ہے؟

جواب

اٹیچ  باتھ روم میں کپڑے لٹکانا یا سکھانے میں شرعًا کوئی ممانعت نہیں ہے، البتہ کپڑوں کو نجاست  وغیرہ سے بچانا ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144211200655
تاریخ23-06-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں