بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیٹیوں کا کھانے پکانا سکھانے کا حکم

سوال

کیا شرعی طور پر بیٹیوں کی تربیت کے تحت ان کو کھانا بنانا سکھانا داخل ہے یا نہیں ؟

جواب

بیٹیوں  کی تربیت کے طور پر ان کو خانہ داری سے متعلق تمام امور بشمول کھانا پکانے کے سکھانا لازم و ضروری ہےك تاکہ شوہر کے گھر جانے کے بعد گھر کے کام کاج نہ آنے کی وجہ سے مشکلات پیش نہ آئیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144211200553
تاریخ21-06-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں