بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شوہر میت کا دیدار کرنے کے لیے پڑوس میں جانا

سوال

شوہر کا جیسے ہی انتقال ہوا تو بیوہ کی عدت شروع ہوجاتی ہے، لیکن اگر شوہر کی میت برابر والے گھر میں ہو تو دیدار  کے لیے خالی  برابر  والے گھر میں جاسکتی ہے؟ نیز  یہ بھی بتادیں کہ ایک منزل نیچے دیدار  کے لیے جاسکتی  ہے یا نہیں؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں بیوہ کے لیے اپنے  گھر سے نکلنا جائز نہ ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144211200535
تاریخ21-06-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں