نوڈلز کھانے کا حکم
سوال
نوڈلز کھانا جائز ہے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں اگر نوڈلز کے اجزاءِ ترکیبی میں کوئی حرام چیز نہ ہو تو اسے کھانا جائز ہے۔
اجزاءِ ترکیبی کی تفصیلی معلومات یہاں ملاحظہ کی جاسکتی ہے :
متعینہ طور پر کسی پروڈکٹ کے بارے میں سوال کرنا ہو تو برائے مہربانی اس کے اجزاءِ ترکیبی وضاحت سے لکھ کر سوال ارسال کیجیے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144211200518
تاریخ21-06-2021

