بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

گھریلو سامان اور سواری پر زکوٰۃ

سوال

گھریلو سامان اور سواری پر کتنی زکوٰۃ  ہے؟

جواب

زکات ان چیزوں پر واجب ہوتی جو ضروریاتِ اصلیہ  اور استعمال سے زائد ہوں،اور  ذاتی استعمال کی گاڑی  یاکوئی بھی سواری، ذاتی رہائش کا ملکیتی گھر، گھر کا فرنیچراور دیگر سامان  ضروریاتِ اصلیہ میں داخل ہیں، لہذا ان پر زکات  واجب نہیں ہے۔فقط  واللہ  اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144211200495
تاریخ21-06-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں