ناجائز قبضہ چھڑانے کے لیے وظیفہ
سوال
میری بہن کے گودام پر اک کرایہ دار نے ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے، کوئی وظیفہ ہے؟
جواب
24 گھنٹے میں 100 بار یہ پڑھیں(معنی ومطلب کسی سے سمجھ کر):
" اَللّٰهُمَّ اكْفِنِيْهِ بِمَا شِئْتَ."
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144211200426
تاریخ20-06-2021

