بکرا عید کے دنوں میں نکاح کرنے کا حکم
سوال
کیا بکرا عید کے دنوں میں نکاح کر سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
بکرا عید کے دنوں میں نکاح کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144211200266
تاریخ16-06-2021

