قطب کی طرف منہ کر کے پشاب کرنا
سوال
قطب کی طرف منہ کر کے پیشاب کرنا جائز ہے؟
جواب
اگر قطب ستارے کی جانب قبلہ نہ ہو تو اس کی طرف منہ کر کے پیشاب کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144211200222
تاریخ15-06-2021

