بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

گاڑی میں ٹریکر لگوانا

سوال

گاڑی میں ٹریکر لگوانا کیسا ہے؟

جواب

گاڑی میں حفاظت کے لیے ٹریکر لگوانے میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔ البتہ کیمرہ وغیر لگوانا جس میں جاندار کی بھی تصویر کشی ہوتی ہو، اس کی اجازت نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144211200153
تاریخ14-06-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں