گھر کی تعمیر کے لیے رائج اسلامی بینک سے قرضہ لینا
سوال
میں سرکاری نوکری کرتا ہوں، میرا اپنا کوئی گھر نہیں ہے، کسی نے "HBL Islamic Home Finance"سے فائننس کرانے کا مشورہ دیا ہے، سوال یہ ہے کہ کیا یہ اسلامی شریعت کے مطابق ہے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں مذکورہ بینک سے گھر بنانے کے لیے قرضہ لینا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتاویٰ دیکھیے:
اسلامک بینک سے ہوم لون کے ذریعہ گھر لینا
’’میرا پاکستان میرا گھر‘‘ اسکیم کے تحت گھر بنانے کے لیے بینک سے قرضہ لینے کا حکم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

