بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

منحہ نام رکھنا

سوال

 میری بیٹی کا نام منحہ ہے ۔ مگر کچھ بزرگوں نے رائے دی ہے کہ یہ نام صحیح نہیں ہے اور روحانی لحاظ سے بھی والدین سے مطابقت نہیں رکھتا ۔

جواب

"مِنْحَهْ " کے معنی گفٹ ،تحفہ کے ہیں، جیساکہ ''المعجم الوسیط'' میں ہے: "المنحة: العطية."

منحہ نام رکھا جا سکتا ہے، شرعًا کوئی خرابی نہیں ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144210201469
تاریخ09-06-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں