بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ولادت والے گھر میں میت کو غسل دینے کا حکم

سوال

جس گھر میں کسی بچی یا بچے کی پیدائش ہوئی ہو تو کیا وہاں پر کسی میت کو غسل دیا جا سکتا ہے ؟

جواب

جس گھر میں کسی بچے یا بچی کی پیدائش ہوئی ہو،  اس گھر میں کسی میت کو غسل دینے میں شرعًا کوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144210201393
تاریخ08-06-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں