بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

’’حينزا‘‘ يا ’’حِنزا‘‘ (Hinza) نام کا معنی اور رکھنے کا حکم

سوال

Hinza میں اپنی بچی کا نام حینزا رکھنا چاہتا ہو، كيا  Hinza کا معنی ٹھیک ہے ؟

جواب

’’حينزا‘‘ يا ’’حِنزا‘‘ (Hinza) ایک بے معنی لفظ ہے، اس لیے اس نام کے بجائے بچی کا نام حضرات صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی نام پر رکھنا چاہیے، جامعہ کی ویب سائٹ پر اسلامی ناموں کے سیکشن سے بھی نام منتخب کرکے رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144210201370
تاریخ08-06-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں