بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کپڑے بنوانے کے لیے زکات دینا

سوال

زکوٰۃ کی رقم جوڑے کى رقم کے لیے  دےسکتے هىں؟

جواب

مستحقِ  زکات کی کسی بھی قسم کی جائز ضرورت کے  لیے زکات کی رقم مالک بناکر دے سکتے ہیں، اس سے زکات ادا ہوجائے گی، خواہ اسے جوڑا لینے کے لیے دی جائے، یا جوڑا خرید کر اسے دے دیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144210201259
تاریخ06-06-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں