میت کو قبر میں اتارنے کا وقت
سوال
مردے کو کن اوقات میں قبر میں اتارنا درست نہیں ہے اور کن اوقات میں درست ہے؟ کیا اس کا بھی کوئی مکمل وقت ہوتا ہے؟
جواب
میت کو قبر میں اتارنے سے متعلق شریعت میں کوئی متعینہ وقت نہیں ہے، جس وقت جنازہ ہو جائے اس کے بعد میت کو قبر میں رکھا جا سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144210201218
تاریخ05-06-2021

