بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

’’ضَیزَنَہ‘‘ نام رکھنے کا حکم

سوال

"ضیز نہ"  نام کا  کیا مطلب ہے ؟

جواب

’’ضَیزَنَہ‘‘ (ضَیزَنَه) ایک صحابیہ  (الضيزنة بنت أبي قيس بن عبد مناف رضی الله عنها)  کا نام ہے، جنہوں نے اسلام لانے کے بعد ہجرت بھی کی تھی، لہٰذا ان صحابیہ کی نسبت سے ’’ضَیزَنَہ‘‘ رکھنا درست اور باعث برکت ہے۔

الإصابة في تمييز الصحابة (8 / 223):

11434- الضيزنة بنت أبي قيس  : أسلمت وهاجرت، وقد تقدم ذكرها في الشفاء بنت عوف.

الإستيعاب في معرفة الأصحاب (2/ 106، بترقيم الشاملة آليا):

"الضيزية بنت أبي قيس بن عبد مناف هاجرت مع أختها الشفاء بنت عوف بن عبد الحارث ذكرها أبو عمر في باب الشفاء."

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144210201071
تاریخ02-06-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں