داماد کا سسرال میں رہنا
سوال
داماد اپنے سسرال رہ سکتا ہے ؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں اگر سسرال میں غیر محرم سے اختلاط اور فتنہ کا اندیشہ نہ ہو تو داماد کا سسرال میں رہنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144210201000
تاریخ01-06-2021

