مشکلات کے حل کے لیے عمل
سوال
سخت مشکلات سے نکلنے کا کوئی وظیفہ بتائیں!
جواب
تہجد کے وقت صلاۃ الحاجت پڑھ کر گڑ گڑا کر دعا کا اہتمام کریں ان شاء اللہ چند ہی دن میں خود اچھا اثر دیکھیں گے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144210200966
تاریخ01-06-2021

