بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا ایک مسجد کا چندہ دوسری مسجد میں استعمال کر سکتے ہیں؟

سوال

کسی مسجد کا چندہ تعمیر  میں رکاوٹ کی وجہ سے دوسری مسجد میں  استعمال کر سکتے ہیں؟

جواب

ایک مسجد کاچندہ دوسرے مسجد میں لگانا جائز نہیں۔

فتاوی شامی میں ہے:

"الوكيل إنما يستفيد التصرف من الموكل وقد أمره بالدفع إلى فلان فلا يملك الدفع إلى غيره كما لو أوصى لزيد بكذا ليس للوصي الدفع إلى غيره، فتأمل."

(حاشية ابن عابدين: كتاب الزكاة (2/ 269)،ط. سعيد)

"على أنهم صرحوا بأن مراعاة غرض الواقفين واجبة."

(حاشية ابن عابدين على الدر المختار: كتاب الوقف، مطلب في المصادقة على النظر (4/ 445)،ط. سعيد، كراتشي)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144210200944
تاریخ01-06-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں