ایک نام کا مشورہ
سوال
ایک شخص کے ایک بیٹے کا نام زائن ہے ، دوسرے کا کیا نام رکھے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں دوسرے بیٹے کا نام "زاہد" رکھا جاسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144210200919
تاریخ31-05-2021

