بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

علیشا نام

سوال

علیشا نام کا مطلب بتا دیں!

جواب

"علیشا" بظاہر  اصل میں ’’علیشہ‘‘  ہے، اور   یہ ’’عالی  شاہ‘‘  سے بناہے، ’’علیشہ‘‘  کے معنی: بلند بادشاہ، عظیم المرتبت  بادشاہ۔  یہ مذکر لفظ ہے،  بچیوں کے لیے صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کوئی اچھا نام تجویز کریں۔ فقط واللہ اعلم

ناموں کی رہنمائی کے لیے اس لنک  سے بھی  مدد  لی  جاسکتی  ہے:

اسلامی نام

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144210200907
تاریخ31-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں