بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لعان کے بعد مہر کا حکم

سوال

لعان کے بعد مہر خاوند کے ذمہ باقی رہتا ہے یا نہیں؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اگر بیوی سے خلوتِ صحیحہ یا دخول کیا ہو تو شوہر کے ذمے  مقرر مہر  پورا دینا لازم ہے،  اور اگر دخول یا خلوتِ صحیحہ نہ کیا ہو تو شوہر کے ذمے  نصف مہر  کی ادائیگی لازم ہے۔

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (2 / 291):

"بيان ما يتأكد به المهر فالمهر يتأكد بأحد معان ثلاثة.

الدخول والخلوة الصحيحة وموت أحد الزوجين."

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144210200899
تاریخ31-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں