بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عزیر نام رکھنا

سوال

عزیر نام کا مطلب کیا ہے؟ نبی کا نام ہونے کے  ساتھ  ساتھ اس کا مطلب معلوم کرنا مقصود ہے!

جواب

”عزیر“ عربی زبان کا لفظ نہیں، جس کی وجہ سے عربی لغت میں اس کا معنی نہیں ملتا۔

مذکورہ  نام کی نسبت چوں کہ اللہ ایک نبی علیہ السلام کے ساتھ   ہے، جس کے  سبب نام رکھنے میں یہی نسبت کافی ہے، معنی معلوم ہونا ضروری نہیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144210200870
تاریخ31-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں