ٹی وی پروگرام میں ملنے والے انعام کا حکم
سوال
آج کل جو ٹى وى پروگراموں میں کچھ کھيل کھلا کر چيزيں انعام ميں دى جاتى ہیں، ان کا کيا حکم ہے ؟
جواب
ٹی وی پروگراموں میں شرکت کرنا، اور کھیل کا حصہ بننا اور انعام حاصل کرنا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144210200864
تاریخ30-05-2021

