بچے اور بچیوں کے اسلامی نام
سوال
بچوں اور بچیوں کے اسلامی ناموں کی فہرست درکار ہے۔
جواب
بچوں اور بچیوں کے اسلامی نام معنی کے ساتھ حروفِ تہجی کی ترتیب پر ہماری ویب سائٹ پر دیکھے جاسکتے ہیں، لنک درج ذیل ہے، حرف اور جنس منتخب کرکے نام پسند کرلیجیے:
http://www.banuri.edu.pk/islamic-name
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144210200853
تاریخ30-05-2021

