بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فلیشا یا فلیشہ نام

سوال

فلیشا، فلیشہ، فلعیشا اور فلعیشہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

سوال میں ذکر کردہ نام  لغت کی متداول و مستند  کسی  کتاب  میں نہ مل سکے، البتہ فارسی لغت میں "فلش" لفظ  ملا ہے جس کا معنیٰ ہے:تیر، وہ چیز جو تیر کی مانند ہو۔(لغاتِ فارسی)

بچی کا نام رکھنا ہے تو بہتر ہے کہ    کسی صحابیہ رضی اللہ عنہا کے نام پر یا اچھے معنی والا عربی نام رکھا جائے۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144210200845
تاریخ30-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں