ٹائی اور مونوگرام پر جاندار کی تصویر لگانا
سوال
میں ایک اسکول کا پرنسپل ہوں، میرا سوال یہ ہے کہ کیا ٹائی اور مونوگرام پر کسی جاندار کی تصویر کا لگانا جائز ہے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں ٹائی یا مونوگرام میں جاندار کی تصویر لگانا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144210200720
تاریخ28-05-2021

