بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اکویریم کے پانی کا حکم

سوال

اکویریم  کا پانی پاک ہے یا ناپاک؟ جب کہ مہینے میں ایک مرتبہ اس کا پانی تبدیل ہوتا ہے۔

جواب

فش ٹینک یا اکویریم   میں مچھلی کے بیٹ کرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا، لہذا اگر اس کا پانی ایک مہینے بعد بھی تبدیل ہو توکوئی حرج نہیں۔

فتاوی دار العلوم دیوبند میں ہے:

"(سوال ۱۴۸) إذا وقع في الحوض الکبیر خرء السمك على کثرة، فیجوز التوضئ به أم لا؟ و هل یتنجس منه الثیاب و الماء أم لا؟

(الجواب) لایتنجس منه الماء و الثوب، و یجوز التوضئ بالماء الذي وقع فیه. فقط."

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144210200694
تاریخ28-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں