قومی بچت اسکیم میں سرمایہ کاری کرنا
سوال
کیا قومی بچت کی سکیم میں سرمایہ کاری حلال ہے؟
جواب
قومی بچت اسکیم میں سرمایہ کاری کر کے جو منافع حاصل کیا جاتا ہے وہ سود ہے؛ اس لیے مذکورہ اسکیم میں سرمایہ کاری کرنا حلال نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144210200686
تاریخ28-05-2021

