بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

12 تولہ سونے کی زکوۃ

سوال

12 تولہ سونے کی کتنی زکوۃ ہوگی؟

جواب

بارہ تولہ سونے  کی زکات میں اصولی طور پر تو 0.3 تولہ سونا لازم ہے، البتہ اگر کوئی قیمت کے اعتبار سے  زکات دینا چاہے تو جس دن زکات کا سال مکمل ہو، اس دن بازار میں مذکورہ سونے کی قیمتِ فروخت  معلوم کرکے، مجموعی قیمت کا ڈھائی فیصد زکات میں ادا کرنا واجب ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144210200667
تاریخ27-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں