شیعہ عورت کاسنی بچےکودودھ پلانا
سوال
کیاشیعہ عورت کاسنی بچےکودودھ پلاناجائزہےبغیرکسی مجبوری کے؟
جواب
شیعہ عورت کاسنی بچےکودودھ پلانا بغیر کسی مجبوری کےجائزہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ کسی نیک مسلمان خاتون سے بچے کو دودھ پلایا جائے ؛ تاکہ نیکی کے اثرات اس بچے میں آجائیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144210200661
تاریخ27-05-2021

